Urdu News and Media Website

مزےدار شامی کباب بنانا بڑا ہی آسان

کس نے کہاکہ شامی کباب بنانا مشکل ہے اور یہ صرف خواتین ہی بنا سکتی ہیں؟۔ آیئے ہم آپ کو شامی کباب بنانے کی ایسی ترکیب بتاتے ہیں جس سے آپ نہایت ہی آسانی سے مزے دار شامی کباب بنا سکیں گے۔

اجزاء:

1 کلو قیمہ

1 کپ چنے کی دال

1 بڑا چمچ دہی

یہ بھی پڑھیں:دنیا کا سب سے جدید اور مہنگا طیارہ،تفصیلات آپ بھی جانیے

1 بڑا چمچ پسا ہوا لہسن اور ادرک

1 ٹکرا دارچینی

نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

ثابت دھنیا آدھی چائے کی چمچ

یہ بھی پڑھیں:متنازع قانون:بالی ووڈ خانز کیلئے خطرے کی گھنٹی

طریقہ:
قیمہ، بڑی الائچی اور 10 دانے ثابت لال مرچ کے ایک دیگچی میں ڈال کے پکنے کے لئے رکھ دیں۔ جب پکتے پکتے سب اجزاء نرم ملائم اور ملدہو جائیں تو ایک انڈا ڈال کر اچھی طرح ملائں ۔

اور اس میں فوراً ہی پیاز اور دھنیا چھوٹا کٹا ہوا ڈال کر اس کو ٹکی کی شکل دیں اور انڈے لگاکر فرائی کر کےلطف اُٹھا کے کھائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.