Urdu News and Media Website

مودی مسلم دشمنی میں پاگل ہوگیا،طالبات پر بڑی پابندی لگا دی

بہار(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کامسلمان دشمنی میں ایک اور اقدام،مسلمان طالبات کے برقع پہننے پر پابندی عائد۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت میں واقع سرکاری کالج نے مسلمان طالبات کے برقع پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دلہن نے حق مہر میں ایسی چیز مانگ لی کہ سب حیران رہ گئے

بہار کے دارالحکومت پٹنا میں واقع گورنمنٹ گرلز (جے ڈی ویمن) کالج کی انتظامیہ نے مسلمان طالبات کے لیے سرکلر جاری کیا جس میں ان کویونیورسٹی میں بغیر برقع آنے کی تاکید کی گئی۔
انتظامیہ نے جاری کیے گئے سرکلر میں کہا کہ کالج کی حدود میں کسی بھی لڑکی کو برقع پہننے کی اجازت نہیں ہوگی اور پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی طالبات پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اداکارہ کا ناقابل یقین بیان، تلخ حقیقت بتا دی

برقع پر پابندی عائد ہونے کے بعد طالبات اور اُن کے اہل خانہ کی جانب سےاس متنازع حکم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔

اور اس شدید ردعمل کے بعد اب پرنسپل شامیا رائے کا کہنا ہےکہ طالبات پر عائد ہونے والی پابندی واپس لے لی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.