Urdu News and Media Website

سر مونڈنے پر بیٹے نے باپ کو سلاخوں کے پیچھے بھجوا دیا

گھر میں چوری کرنے کے شبہ پر والد آپے سے باہر اپنے ہی بیٹے کے ساتھ وحشیانہ سلوک، سر بھی مونڈ ڈالا۔بیٹے نے ظالم باپ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔پولیس نے بیٹے کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئےنوجوان کے والد کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلی نےخاتون کو یرغمال بنا لیا

پولیس نےنوجوان کے والد کو حراست میں لے لیا ہے۔ نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ ان کے والد نے گھر سے رقم چوری کرنے کے شبہ میں اس کا سر منڈوایا ہے۔
تاہم دوسری جانب نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر سے رقم چوری ہوئی، بیٹے اور اس کے دوست پر شک تھا۔ رقم چوری ہونے کے بعد بیٹا اور دوست دونوں گھر سے فرار تھے۔

یہ بھی پڑھیں:دلہن نے حق مہر میں ایسی چیز مانگ لی کہ سب حیران رہ گئے

نوجوان کے والد نے کہا کہ دونوں دوست تین دن شہر سے باہر رہے اور رقم خرچ کردی۔
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.