Urdu News and Media Website

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف مقدمہ کرانے کیلئے لاہور سیشن کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر)وفاقی وزیر فیصل ووڈا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے پیٹیشن لاہور سیشن عدالت میں دائر ۔پیٹیشن رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے وکلا محمّد مدثر چودھری، غلام مجتبٰی، سینئر کونسل راجہ خرم شہزاد ،ارسلان خورشید ایڈووکیٹس کے ذریعے دائر کی ۔

ٹی وی شو میں بوٹ لےجانے پر وزیراعظم نے فیصل واوڈا کو سزا سنا دی


پیٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی وزیر نے عوام کے جذبات مجروع کیۓ ۔دفاع کے ادارے پر الزامات لگائے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاے۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور سیف اللہ ہنجرا نے پیٹیشن پر بحث کے لیے وکلا کو طلب کر لیا۔

وفاقی وزیر فیصل واوڈا ٹی وی شو میں بوٹ لے آئے

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کے کیریئر پر ایک نظر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.