Urdu News and Media Website

بھارت میں ہی مودی پر الزامات کی بوچھاڑ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم کو اپنے ہی ملک میں الزامات کا سامنا ۔بھارت کی سیا پا رٹی کا نگریس کی صدر سو نیا گا ندھی نےبھارتی وزیر اعظم اوروزیر داخلہ کو آڑے ہا تھوں لیا۔سونیا گا ندھی نے اپوزیشن کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مودی حکومت لوگوں کو مذہب کے نا م پر تقسیم کر رہی ہےاور حکومت کا غلط استعما ل کر کے ملک میں افرا تفری پھیلا ئی جا رہی ہے۔کانگریس کی صدر نے نر یندر مودی اور مر کزی وزی داخلہ امت شاہ پر الزام لگایا ہے کہ ملک کو مذہب کے نا م پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے۔مودی حکومت ملک چلانے کے قابل نہیں ۔ ملک میں افرا تفری کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ آبادی کے ایک بڑے حصے کا استحصال کیا جارہا ہے اور ان کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے۔مودی حکومت طاقت کے ذریعے نوجوانوں اور طلبہ کو نشانہ بنا رہی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.