Urdu News and Media Website

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کےشدید جھٹکے

لاہور(نیوز نامہ)لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کےشدید جھٹکے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔شہریوں میں خوف و ہراس ،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ شام 4 بج کر 39 منٹ پر آیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی جس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ گہرائی زیر زمین 210 کلومیٹر تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.