Urdu News and Media Website

شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں 34 ویں کلینیکل سکلز کورس برائے انٹرنل میڈیسن کا آغاز 30 اکتوبرسے ہوگا

لاہور(نیوزنامہ)شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں 34ویں کلینیکل سکلز کورس برائے انٹرنل میڈیسن کا آغاز 30اکتوبر 2017 سے ہوگا۔ یہ کورس خصوصی طورپرپوسٹ گریجویٹ طلباء ڈاکٹرز کے کلینیکل سکلز کو بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جنہوں نے ایف۔سی۔پی۔ایس، ایم۔ڈی اور ایم۔آر۔سی۔پی کے امتحانات دینے ہیں۔یہ کلینیکل کورس 2نومبر2017 تک شیخ زاید ہسپتال میں جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.