Urdu News and Media Website

نک نے پریانکا کوسمندر میں گرِنے سے بچا لیا

پیرس(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ سٹار نک جونز نے اپنی اہلیہ پریانکا چوپڑا کوسمندر میں گرِنے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ان کے شوہر نک جونز نے کشتی میں سیر کے دوران سمندر میں گرنے سے بچا لیا۔
دونوں سٹار کشتی میں سیر کر رہے تھے کہ اس دوران پریانکا چوپڑا کا پائوں اچانک پھسلا اور وہ سمندر کی طرف جھکیں تو نک جونز سے آگے بڑھتے ہوئے ان کو تھام لیا۔


اس سارے سین کوایک مداح کے کیمرے نے عکسبند کر لیا جس کے بعد دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.