Urdu News and Media Website

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستا ن کی کامیابی

لیڈز(سپورٹس ڈیسک)سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق افغانستا ن کی جانب سے دیئے گئے 228رنز کے ہدف کے تعاقب میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔عماد وسیم کی عمدہ کرگردگی نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.