Urdu News and Media Website

بادشاہ نے اپنی باڈی گارڈ سے شادی کرلی

تھائی لینڈ (ویب ڈیسک)بادشاہ اور ملکہ بننا تو ہر کسی کا خواب ہوتا ہے مگر اسکی تعبیر تو بس کچھ ہی قسمت والے پاتے ہیں۔ایسا ہی کچھ تھائی لینڈ میں دیکھنے کو ملا،جہاں ایک خاتون باڈی گارڈ ملکہ بن گئیں۔جی ہاںتھائی لینڈ کے 66سالہ بادشاہ Maha Vajiralongkorn نے اپنی باڈی گارڈ سے شادی کرلی ہے۔40سالہ Suthida Vajiralongkorn بادشاہ کی چوتھی اہلیہ بنی ہیں جبکہ اس سے قبل بادشاہ 3بیویوں کو طلاق دے چکے ہیں جبکہ انکے 7بچے بھی ہیں۔

تبصرے