Urdu News and Media Website

24گاڑیوں کی جگہ پر 40 کی پارکنگ ،انوکھا طریقہ متعارف

چانگقنگ(ویب ڈیسک)24گاڑیوں کی جگہ پر 40 گاڑیاں پارک ہوں گی ،پارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف۔تفصیلات کے مطابق چین میں کارپارکنگ کا ربوٹک سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔چین کے شہر Chongqingکی بلدیہ نے پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ/ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کروادیا ہے جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔پارکنگ کے اس انوکھےطریقہ کارمیں روبوٹک سسٹم خودکار انداز میں آپکی گاڑی عمودی و افقی انداز میں پارک کرتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.