Urdu News and Media Website

نوازشریف کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز نامہ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی درخواست ِ ضمانت منظور۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نےسابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں چھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تاہم انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.