Urdu News and Media Website

ہیڈ فونز کا استعمال جان لیوا بیماریوں کا سبب

نیویارک(ویب ڈیسک) ہیڈ فونز کو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا۔ماہرین کی ایک تحقیق سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ ہیڈ فونز سے پیدا ہونے والی برقی لہروں کی فریکوئنسی کان میں داخل ہو کر صحت کے لیے خطرناک مسائل کا باعث بن رہی ہے۔ تحقیق کے مطابق ہیڈ فونز اور وائر لیس آلات کا استعمال انسانی صحت کوکئی خطرناک بیماریوں میں مبتلا کر رہا ہے۔سائنس دان ان آلات کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔وائر لیس ڈیوائسز سے پیدا ہونے والی خطرناک لہریں کان کے ذریعے دماغ میں داخل ہو کر دماغی بیماریوں ،کینسر اور ڈی این اے میں خرابی کا باعث بن رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.