Urdu News and Media Website

کیمیکل پلانٹ کے دھماکے نے تباہی مچا دی،کئی افراد ہلاک،کئی لاپتہ ہو گئے

یان چینگ(ما نیٹرنگ ڈیسک)چین میںکیمیکل پلانٹ کے دھماکے نے تباہی مچا دی۔کئی لوگ ہلاک ہو گئے۔چین کے شہر یان چینگ میں کیمیکل پلا نٹ میں دھماکے کے با عث مرنے والوں کی تعداد64 ہو گئی۔مرنے والوں میں 26کی شنا خت کر لی گئ جب کے دیگر لا پتہ ہونے والوں کی تلا ش جا ری ہے۔دھماکے میںمتاثر 617افراد کو ہسپتال داخل کیا گیا تھا جس میں34لوگوں کی حالت تشویش نا ک ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.