Urdu News and Media Website

امریکی گلوکار کو قتل کرنے والے 5 بچے گرفتار

نیش ویل(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقامی پولیس نے امریکی گلوکار کے قتل کے الزام میں پانچ بچوں کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے بچوں کی عمریں بارہ سے سولہ سال کے درمیان ہے، انہوں نے جمعرات کو امریکی گلوکار کائل یورلیٹس سے پرس چھیننے کے بعد انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔مقامی پولیس کے مطابق امریکی گلوکار کی ہلاکت عین گھر کے سامنے ہی ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.