Urdu News and Media Website

نئی دہلی سوائن فلو کی گرفت میں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوائن فلو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو گرفت میں لے لیا ہے۔ایک ماہ کے دوران11افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جبکہ500سے زیادہ افراد سوائن فلو کا شکار ہیں۔سرکاری طور پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال دہلی میں سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تلاش خطرناک حد تک پہنچ جائیگی جبکہ اب تک532افراد میں اس بیماری کا انکشاف ہوا ہے 2018میں205کیس سامنے آئے تھے۔گذشتہ6دنوں کے دوران 173نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.