Urdu News and Media Website

ساہیوال واقعے کے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے:اکرام الدین

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)ساہیوال واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے،سینئرصحافی اکرام الدین۔انہوں نے کہا کہ ساہیوال پولیس گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔معصوم بچوں کے سہارے چھیننے والوں نے ناقابل معافی جرم کا ارتکاب کیا ۔سینئرصحافی اکرام الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ ساہیوال واقعہ میں ملوث زمہ داران کا تعین کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اورایک فوری اور تیز سماعت کے ذریعے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.