Urdu News and Media Website

پاکستانی پاور لیفٹر نے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

منگولیا(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی پاور لیفٹر مصطفیٰ فرعان بیگ نے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق منگولیا کے دارلحکومت اولان باتر میں ہونے والی ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں مصطفیٰ فرعان بیگ نے 2گولڈمیڈل ،1 سلور اور 1براونز میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔مصطفیٰ نےسب جونیئرز کی 93kgکیٹیگری میں حصہ لیا تھا۔مصطفیٰ نے ڈیڈ لفٹ میں 232.5kg اٹھا کر نیا ریکارڈ قائم کیا اور گولڈ میڈل جیتا۔ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں 27 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.