Urdu News and Media Website

قصور کی ننھی زینب کے سفاک قاتل کو پھانسی دے دی گئی

قصور(نیوز نامہ)قصور کی ننھی زینب کے سفاک قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔زینب سمیت 8 ننھی بچیوں کو مجرم عمران نے قتل کیا تھا۔
پھانسی گھاٹ میں زینب کے والد کے سامنے مجرم عمران کو لٹکایا گیا۔۔عدالت نےزینب کیس کے مجرم عمران کو16 مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا۔
قصور کی معصوم زینب کو انصاف مل گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.