Urdu News and Media Website

بالی ووڈ اداکار عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق میں بالی ووڈ کے مسٹر فیکشنسٹ عامر خان بھی گرفتار ہوگئے ہیں۔ اداکار عامر خان نے کترینہ کیف کی ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کراتے ہوئے ان کیلئے اظہار محبت کردیا۔

تبصرے