Urdu News and Media Website

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا کی معطلی پر ڈسکہ میں جشن کا سماں

ڈسکہ(پرویز عالم بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاںمحمد نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا کی معطلی پر پورے ملک کی طرح ڈسکہ میں بھی جشن کا سماں لیگی کارکنوں کی ایک دوسرے کو مبارکباد ،خوشی سے بھنگڑے،منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سز امعطلی کے فیصلے پر کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی فیصلے کا اعلان ہو تے ہی کارکن گھروں سے باہر نکل آئے اور اپنے قائدین کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارکبا دی منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.