Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

اہم ترین

سانحہ کنن پوشپورہ۔متاثرہ خواتین32سال بعد بھی انصاف کی منتظر

تحریر:انعام الحسن۔۔۔۔۔ 23فروری 1991ء کی رات بھارتی فوج کی راجپوتانہ رائفلز کے اہلکار وں نے تلاشی کے بہانے گاؤں کے مردوں اور جوانوں کو حکم دیا کہ وہ ایک کھلے میدان میں جمع ہوجائیں جب کہ خواتین کو ہدایت کی گئی کہ وہ گھروں ہی میں رہیں۔ اہلکار کہ جنھوں نے دو دیہاتوں میں بیک وقت تلاشی کی مہم جاری کر رکھی تھی، ہر گھر میں داخل ہوئے۔ کنن اور پوشپورہ…
مزید پڑھ...

گرم چادر

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔۔ دسمبر کا مہینہ اتوار کا دن میں پورے ہفتے کے ایسے کام جو دفتری اوقات کی وجہ سے نہ کر سکا آج وہ سب کر نے کے موڈ میں تھا کہ آج کا دن صرف اور صرف ذاتی گھریلو کاموں پر صرف ہو گا لیکن پھر ایسا کام آن پڑا کہ گھر کے کام کسی دوسرے دن پر چھوڑ دئیے مجھے اچانک مقدس حیات بیٹی کا فون آیا کہ انکل رخسانہ حیات مرحومہ کی…
مزید پڑھ...