لیمبورگنی پر ریپنگ ریپر کو مہنگی پڑ گئی
لندن (نیوز نامہ) برطانیہ کا ریپر اپنی نئی میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ کروانے کے لیے برطانیہ کے شہر لیڈز میں موجود تھا۔ویڈیو کی ریکارڈنگ کے لیے مہنگی ترین کار لیمبورگنی کے پچھلی جانب بیٹھ کر ریپنگ کر رہا تھا کہ اچانک لیمبورگنی ڈرائیور نے کار تیزی سے آگے بڑھا دی۔ بس لیمبورگنی نے سپیڈ کیا پڑی بیچارا ریپر اپنا توازن کھو بیٹھا اور منہ کے بل زمین پر جا گرا۔