ہری مرچ کا اچار
اجزاء:
تیل۔۔ 4/3 کپ
نمک۔۔ حسب ذوق
ہری مرچ۔۔ ایک پاو
بھنا کٹا زیرہ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
اچاری مصالحہ۔۔ دو کھانے کے چمچ
املی کا گودا۔۔ چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
گرم تیل میں ہری مرچیں ڈآلیں کر فرائی کرلیں۔ اب اس میں تمام مصالحے شامل کر کے پانچ منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔ ہری مرچ کا اچار تیار ہے۔