ہونہار پاکستانی طالبعلم نے فزکس کی دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا
Share
اسلام آباد (نیوز نامہ) پاکستان کے ہونہار طالب علم نے فزکس کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ 17سالہ طالب علم نے سائنسی عمل ’’ الیکٹرک ہنی کومب‘‘ کو تصویری شکل میں پیش کر دیا 17سالہ طالب علم نے سائنس کی دنیا میں نمایاں جگہ بنالی ہے۔