Urdu News and Media Website

مرزا محمد نصیر بیگ نے بہترین پارٹی خدمات پر مسلم لیگ (ن)کے ورکر اصغر رفیق رفیع کو فیملی سمیت عمرہ پیکج دیا

ڈسکہ(پرویز عالم بٹ)معروف سماجی شخصیت چیئرمین جنت نصیر فائونڈیشن مرزا محمد نصیر بیگ نے بہترین پارٹی خدمات پر مسلم لیگ (ن)کے ورکر اصغر رفیق رفیع کو ان کی فیملی سمیت عمرہ پیکج دیا مسلم لیگ آفس منشاء پلازہ میں ہونے والی پروقار تقریب میں ان کے بھائی وائس چیئرمین یونین کونسل راجہ گھمان مرزا محمد ندیم بیگ نے سٹی صدر مسلم لیگ (ن)محمدافضل منشاء کے ہمراہ ان کو یہ پیکج دیا اس موقع پر مسلم لیگ (ن)تحصیل وسٹی ، یوتھ ونگ تحصیل وسٹی اور ایم ایس ایف کے عہدیداران سمیت مسلم لیگی ورکروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

تبصرے