کنگ خان نے ایک اور خواہش کا اظہار کر دیا
ممبئی (ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کا بیٹا ہوا تو وہ اس کا نام اکنشا رکھیں گے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان3 بچوں کے باپ ہیں،ان کا سب سے بڑا بیٹا آریان خان 1997، بیٹی سہانا خان 2000 اور سب سے چھوٹا بیٹا ابرام 2013 میں پیدا ہوا تھا ۔