Urdu News and Media Website

ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے ہو گئے: خواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوزنامہ)وفاقی و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہو گئے ‘ دنیا نے دیکھ لیا ‘ان کا اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہو گئے؟۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا ان کے اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے۔

تبصرے