ٹیکنو موبا ئل کا ڈیول سم اسمارٹ فون اسپارک پرو متعارف
لاہور(نیوز نامہ) ٹیکنو موبائل نے پاکستان میں اپنے منفرد ڈیول سم اسمارٹ فون اسپارک پرو متعارف کرا دیا، اس میں 13 میگا پکسل کا آٹو فوکس کیمرہ ، 5.5 انچ کی ایچ ڈی اسکرین کے ساتھ ساتھ دیگر جدید ترین خوبیاں موجود ہیں ،
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسپارک پرو پاکستانی مارکیٹ میں اپنی منفرد و جدید ترین خصوصیات کی بنا پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔