Urdu News and Media Website

ڈسکہ:سینئر صحافی پرویز عالم بٹ کی والدہ سپرد خاک،ختم قل آج ہو گا

مرحومہ کی نماز جنازہ میں ایم این اےسید افتخار الحسن شاہ ،ایم پی اے محمد آصف باجوہ سمیت اہم سیاسی،سماجی شخصیات نے شرکت کی

ڈسکہ(نیوزنامہ)روزنامہ انصاف کے نمائندہ سینئر صحافی پرویز عالم بٹ ،محمدجمیل بٹ اورجاوید بٹ کی والدہ محترمہ جو کہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ سمبڑیال روڈ میں ادا کی گئی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان شہیداں سمبڑیال روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سید افتخار الحسن شاہ ایم این اے ،محمد آصف باجوہ ایم پی اے ،سابق ایم پی ایزچوہدری یحیی گلنواز گھمن ،شاہد محمودبٹ،چوہدری ممتاز علی ، چیئرمین پریس کلب شہباز علی محسن ،چیئرمین بلدیہ ڈسکہ خواجہ عاطف رضا پاشی ، تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں اے ڈی رفیق ،سٹی صدر محمد افضل منشاء ،سرپرست توحید اقبال بٹ کونسلر ،ظہیر نذیرکونسلر،ظفر اقبال ڈار کونسلر،عظیم بٹ کونسلر، چوہدری میاں ندیم وائس چیئرمین بلدیہ ،سماجی رہنماندیم غلام گِل ،بشیر احمد ناز ،ارشد مغل ،حاجی ریاض ڈار سابق چیئرمین،رانا محمد شبیر ،وقار بھٹی ڈی ایس پی ،ذوالفقار چٹھہ ایس ایچ او،قاضی شبیر ،عمران بٹ ایڈووکیٹ،ناصر محمود رانجھا ،باؤ افتخار گجر سابق ڈویژنل چیئرمین گیپکو ،میاں جمیل ڈویژنل چیئرمینگیپکو،شہباز بٹ ،گوشی بٹ،میاں سعید احمدصراف،میاں اشرف کونسلر،ڈاکٹر ظہیر الدین بابر،آصف شفیع بٹ، ملک جمیل اختر ایڈووکیٹ ،ہمایوں فورمین ،محسن صدیقی ،ماسٹر شفقت ،حافظ ظہیر احمدسیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات،صحافیوں ،ڈاکٹرز و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ قاری احسن رضا فرزندعلامہ خالد محمود مرحوم نے پڑھائی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے قل شریف کا ختم پاک کل مورخہ9جنوری بروز منگل کو دن 11بجے ان کی رہائش گاہ سکینال ویو ٹاؤن میں پڑھا جا ئے گا۔

تبصرے