علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کی تقریب کا انعقاد
سرگودھا (نیوزنامہ) علا مہ اقبال اوپن یو نیورسٹی کے زیر اہتمام ہو نہا ر طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کی تقریب ہوئی۔جس میں اوپن یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیق اور ڈائر یکٹر ریجنل سروس اوپن یو نیو رسٹی ڈاکٹر میا ں عارف سیلم عارف نے طلبہ میں لیپ ٹا پ تقسیم کئے۔