Urdu News and Media Website

8بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا شخص

تھائی لینڈ کے شہرمنیلا میں ایک ہی گھرمیں ایک دو نہیں پوری 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والاشخص آج کل ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

اور لوگ اسے حسرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیںکہ کیسے آٹھ بیویوں کے ساتھ کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہا ہے

 

یوٹیوب چینل کوانٹرویو میں تھائی نوجوان اونگ ڈیم کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے

آٹھ بیویاں

اپنی آٹھ بیویوں سے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئےٹیٹو آرٹسٹ کا کہنا تھا کہ پہلی بیوی سے دوست کی شادی میں جبکہ دوسری سے بازارمیں ملا۔

 

اونگ ڈیم نے بتایا کہ تیسری بیوی سے اسپتال میں، چوتھی سے ملاقات انسٹا گرام، پانچویں سے فیس بک اور چھٹی بیوی سے ٹک ٹاک ے ذریعے ملا۔

 

ساتویں بیوی مندرمیں اور آٹھویں  بیوی سے ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ 4 بیویوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے گیا ہوا تھا۔

آٹھ بیویاں

اونگ نے مزید کہا کہ لوگ 8 بیویوں کی وجہ سے مجھے امیر سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ میری ہربیوی اپنا خرچ خود اٹھاتی ہے۔

 

اونگ کی 8 بیویاں اس کے ساتھ انتہائی خوش وخرم رہ رہی ہیں۔اور انہوں نے اپنے شوہر کو مہربان اورخیال رکھنے والا شخص قرار دیا۔

تبصرے