پھلوں کا بادشاہ آم اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا
فیصل آباد(نیوز نا مہ) محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے آم کی نئی نسل دریافت کر لی گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے ملے گاتجربا تی طور پر سردیوں میں پیدا ہو نے واے آم کی پیدا وار شروع ہو گئی ما ہرین کے مطا بق قوی امید ہے کی آئندہ سال سردیوں میں پیدا ہو نے والی اس نئی دریافت آم کے پو دے کاشتکاروں کے لیے دستیاپ ہو نگے جنہیں آم کے کاشتکار اپنے کھیتوں میں کاشت کر سکیں گے ۔