پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ میچ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنائے ہیں
دوسرے دن جب کھیل ختم ہوا سمیع اسلم 31 اور شان مسعود 30رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔اس سے قبل سری لنکا کی پوری ٹیم 419 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔