چینی یوآن کی قدر میں اضافہ
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدرمیں 138بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.6583کی شرح پر بند ہوا ۔