شمالی وزیرستان(نیوزنامہ)پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکے علاقے غلام خان میں ہواسکیورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
تبصرے