Urdu News and Media Website

ختم نبوت کانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی:پیر حمید الدین سیالوی

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر آف سیال شریف حمید الدین سیالوی کا کہنا ہے کہ ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی،پنڈی اور لاہور میں دھرنا دینے والے کیوں اٹھے ؟جب ہم دھرنا دیں گے تووہ اس طرح کا نہیں ہوگا ہمارا دھرنا اصل دھرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے ہمیں صرف یہ بتایا جائے کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کس نے کرنے کی کوشش کی
؟ اگر ہمیں ضرورت پڑی تو ہم لاہو ر بھی جائیں گے۔

تبصرے