پشاور (نیوز نامہ) حلقہ این اے 4 میں دن بھر مختلف واقعات پش آتے رہے مگر اس وقت انتہائی دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نکہت اورکزئی کلاشنکوف لے لر پولنگ سٹیشن پہنچ گئیں اور خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ بھی کیا اس دوران کلاشنکوف کندھے پر لٹکائے رکھی، ان کے ہمرا ہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات بھی تھے۔
Prev Post
تبصرے