Urdu News and Media Website

دالبندین میں خوفناک ٹریفک حادثہ،10 جاں بحق 25 زخمی

دالبندین(نیوز نامہ) دالبندین کے نزدیک ایک خوفناک ٹریفک حادثہ 10 افراد کی جان لے گیا۔مسافر کوچ اور ٹریلر کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے بیشتر افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

تبصرے