کابل(نیوز نامہ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج پھر حملہ۔آج صبح سویرے انٹرنیشنل فوجی ہیڈکورٹرز پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل فوجی ہیڈکوارٹرپر 2راکٹ داغے گئے اور اس کے بعد ہی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔