امریکی ڈا لر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں اضافہ
بیجنگ (نیوز نامہ) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی )یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.6092ہو گئی ۔یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کھلی منڈ ی میں یوآن کو ہر کاروباری روز اپنی شرح میں دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے۔