پارسنسز ٹیوب سٹیشن کا حملہ آور گرفتار
لندن (نیوز نامہ) پارسنسز ٹیوب سٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے لندن پارسنسز ٹیوب سٹیشن پر چاقو سے ایک شخص کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا تھا۔واقعے کے بعد سٹیشن کو بند کر دیا گیا تھا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔