ابوظہبی(نیوز نامہ) پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔پاکستان نے 209 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔پاکستان کی طرف سے ڈیبوکرنے والے امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری سکور کی۔
Prev Post
تبصرے