کرم ایجنسی(نیوز نامہ) قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے علاقے خرلاچی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے سکیورٹی فورس کے ایک کیپٹن سمیت تین اہلکار شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان اہلکاروں کو خرلاچی کے مقام پر دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا۔ان اہلکاروں کا تعلق اس گروپ سے تھا جنہوں نے چند روز قبل کیبیڈین امریکی خاندان کو با زیاب کروایا تھا۔
Prev Post
Next Post
تبصرے