Urdu News and Media Website

گھریلوتنازع پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

وفاقی دارلحکومت گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے فراش ٹاون کے رہائشی سمیع اللہ نے گھریلو تنازعے پر چھری کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا. پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال شفٹ کر دی پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے