Urdu News and Media Website

کوئٹہ: اتحا د کا لونی میں فائر نگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نیوز نامہ)کوئٹہ کے علا قے کرانی روڈ اتحا د کا لونی میں نا معلو م افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے کرانی روڈ پر نا معلو م افراد نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو اپنی تحو یل میں لے کر مقا می ہسپتال منتقل کردیا جہا ں ضر وری کارروائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کردیا گیا۔ پو لیس نے نا کہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلاش شر وع کر دی ہے ۔دریں اثنا مستونگ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے لاش کوہسپتال منتقل کردیا ہے۔

تبصرے