Urdu News and Media Website

کشمیری سیخ کباب

اجزاء:

قیمہ۔۔ ایک کلو

انڈے۔۔ دو عدد

سونف پاؤڈر۔۔ ایک چائے کا چمچ

لال مرچ۔۔ ایک چائے کا چمچ

نمک۔۔ حسب ذوق

ادرک۔۔ ایک چائے کا چمچ

دار چینی پاؤڈر۔۔ آدھا چائے کا چمچ

پاؤڈر۔۔ ایک چائے کا چمچ

پیاز۔۔ ایک عدد

سوکھا پودینہ۔۔ ایک کھانے کا چمچ

مکھن۔۔ دو کھانے چمچ

:ترکیب

قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں۔ پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچ مکھن ڈال کر مکس کریں۔ اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

تبصرے