Urdu News and Media Website

کشتی نوح کا مقام دریافت

استنبول(نیوز نامہ) طوفان سے بچانےوالی حضرت نوحؑ کی کشتی کا مقام دریافت ہو گیا۔آثار قدیمہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کشتی کے ترکی کی پہاڑیوں واضح نشانات  دیکھے گئے ہیں۔اور یہ نشانات ایک پہاڑی کی چوٹی پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ مذہبی کتابوں میں  بھی اس طوفان کے کسی پہاڑی پر ختم ہونے کا ذکر موجود ہے۔

تبصرے