Urdu News and Media Website

کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا:شاہد کپورنے خاموشی توڑ دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہد کپور نے ٹی وی شو میں شرکت کے دوران میزبان کے اس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے؟ کے جواب میں کہا کہ مجھے 2 اداکاراؤں کے ساتھ محبت ہوئی تھی تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد کا اشارہ کرینہ کپور کی طرف تھا کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے ۔ تاہم کرینہ کپورنے سیف علی خان سے شادی کرنے کیلئے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا

تبصرے