Urdu News and Media Website

کترینہ کیف نے شادی کے با رے میں بتا دیا

ممبئی (ما نیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی ۔ کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا ہے وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی ۔ ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اپنے کام کو جاری رکھیں گی جس پر ان کا کہنا تھا جب میں شادی کروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی

تبصرے